افکار

ہر جنگ میں قانون ہے ہتھیار سے لڑنا   

خنجر سے کبھی ، تیر سے ، تلوار سے لڑنا  
 
آتا ہی نہیں لوگوں کو افکار سے لڑنا  
 
.سمجھاؤں گا دنیا کو میں کردار سے لڑنا


Comments

Popular posts from this blog

المیہ ہی المیہ

When I swear.....

التجاء